the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 سپریم کورٹ نے ملک سے بغاوت کے الزام میں گرفتار جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) اسٹوڈنٹس یونین کے صدر کنہیا کمار کی ضمانت کی درخواست پر فی الحال سماعت سے آج انکار کرتے ہوئے انہیں دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کے لیے کہا ہے۔
جسٹس جستی چیلمیشور اور جسٹس ابھے منوہر سپرے کی بینچ نے کنہیا کی جانب سے سینئر



وکیل سولی سہراب جي اور راجو رامچندرن کی دلیلیں سننے کے بعد کہا کہ عدالت عظمی اگر براہ راست اس معاملے میں مداخلت کرتی ہے تو اس طرح ایک غلط پیغام جائے گا۔
عدالت نے درخواست گزار کو دہلی ہائی کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے مرکزی حکومت اور دہلی پولیس کو بھی کنہیا کو کافی تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.